۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
News ID: 387393
13 جنوری 2023 - 04:16
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عورتوں کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

أكثَرُ الخَيرِ فِي النِّساءِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اکثر خوبیاں (خیر) خواتین میں پائی جاتی ہیں۔

كتاب من لايحضره الفقيه، ج ۳، ص ۳۸۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .