حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
لا يَنْبَغى لِلْمَراَةِ اَنْ تُجَمِّرَ ثَوْبَها اِذا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِها
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ایک مسلمان عورت کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ جب وہ گھر سے نکلے تو اپنے لباس کو دوسروں کی توجہ مبذول کرنے کا وسیلہ قرار دے (دوسروں کی توجہ جلب کرنے کے لیے استعمال کرے)۔
كافى: ج ۵، ص ۵۱۹، ح ۳