حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
وَ الذُّنُوبُ الَّتِی تَرُدُّ الدُّعَاءَ … اسْتِعْمَالُ الْبَذَاءِ وَ الْفُحْشُ فِی الْقَوْلِ.
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
وہ گناہ جو دعا کو پلٹا دیتے ہیں ان میں سے ایک بدزبانی اور بات چیت میں فحش زبان کا استعمال ہے۔
بحارالانوار، ص ۳۷۵









آپ کا تبصرہ