۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 387132
3 جنوری 2023 - 11:25
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کی بہترین قسم کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

أيّها الناسُ، إنَّ المَوتَ لا يَفُوتُهُ المُقِيمُ، و لا يُعجِزُهُ الهارِبُ، ليسَ عَنِ المَوتِ مَحِيدٌ و لا مَحِيصٌ، مَن لَم يُقتَلْ ماتَ، إنّ أفضَلَ المَوتِ القَتلُ، و الذي نفسُ عَليٍّ بِيَدِهِ لَألفُ ضَربَةٍ بالسَّيفِ أهوَنُ مِن مَوتَةٍ واحِدَةٍ عَلَى الفِراشِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے لوگو! ثابت قدم اور بھاگنے والوں کو موت سے گریز نہیں ہے اور جو طبیعی موت نہیں مرے گا وہ قتل کر دیا جائے گا اور بیشک شہادت بہترین موت ہے۔ مجھے اس خدا کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ میرے لئے بستر کی موت سے تلوار کی ایک ہزار ضربیں آسان تر ہیں۔

وسائل الشیعه، ج ۱۱، ص ۸، حدیث ۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .