حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمة في معرفة الأئمة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
لاَ تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَى اَلْحَقِّ ظَاهِرِينَ إِلَى يَوْمِ اَلْقِيَامَةِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میری امت میں سے ایک گروہ پیہم قیامِ حق کرتا رہے گا اور روزِ قیامت تک اسے فتح نصیب ہوتی رہے گی۔
کشف الغمة في معرفة الأئمة، ج ۲، ص ۴۷۹