حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الفردوس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَوتُ العالِمِ مُصيبَةٌ لا تُجبَرُ و ثُلمَةٌ لا تُسَدُّ، و هُوَ نَجمٌ طـمِسَ، و مَوتُ قَبيلَةٍ أيسَرُ مِن مَوتِ عالِمٍ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عالم کی موت وہ مصیبت ہے جس کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اور ایسا خلا ہے جو کبھی پُر نہیں ہوتا۔ وہ ایک ستارہ ہے جو غروب ہو جاتا ہے۔ ایک قبیلے کی موت کو تحمل کرنا ایک عالم کی موت سے آسان تر ہے۔
الفردوس، ۴/۱۴۸/۶۴۵۸