حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
كَثرَةُ المالِ تُفسِدُ القُلوبَ و تُنشِئُ الذُّنوبَ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مال و ثروت کی فراوانی دلوں کو تباہ کر دیتی ہے اور گناہوں کو وجود میں لاتی ہے۔
غررالحكم، ح ۷۱۰۹