۲۹ فروردین ۱۴۰۳ |۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 17, 2024
News ID: 387439
15 جنوری 2023 - 03:00
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علماء دین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنّ مَثَلَ العُلَماءِ كمَثَلِ النُّجومِ في السّماءِ يُهتَدى بِها في ظُلُماتِ البَرِّ و البَحرِ، فإذا انطَمَسَتِ النُّجومُ أوشَكَ أن تَضِلَّ الهُداةُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

علماء کی مثال آسمان میں ستاروں کی مانند ہے کہ جن کے ذریعہ صحرا اور سمندر میں راستے کی شناسائی ہوتی ہے۔ جب ستارے اوجھل ہو جاتے ہیں تو راستوں کو جاننے والے بھی راستے گُم کرنے لگتے ہیں۔

بحارالأنوار : ۲/۲۵/۸۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .