۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
News ID: 387680
23 جنوری 2023 - 04:35
ماه رجب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرِّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

رَجَبٌ شَهرُ اللّه ِ (الأصَبُّ)، يَصُبُّ اللّه ُ فيهِ الرَّحمَةَ على عِبادِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رجب خدا کا مہینہ ہے کہ جس میں خداوند متعال اپنے بندوں پر رحمت برساتا ہے۔

عيون أخبار الرِّضا : ۲/۷۱/۳۳۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .