۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کے روزہ داروں کے لیے ایک خاص مقام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب " بحارالانوار " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

إنَّ في الجَنَّةِ قَصرا لايَدخُلُهُ إلاّ صُوّامُ رَجَبٍ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا:

بہشت میں ایک محل ہے کہ جس میں ماہ رجب کے روزہ داروں کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا ۔

بحار الانوار ، ج 97 ، ص 47

تبصرہ ارسال

You are replying to: .