۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں خدا سے دور ترین بندے کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

أبعَدُ ما یَکونُ العَبدُ مِنَ اللّه أن یَکونَ الرَّجُلُ یُواخی الرَّجُلَ و هُوَ یَحفَظُ (علَیهِ) زَلاّتِهِ لِیُعَیِّرَهُ بِها یَوما ما

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

خدا سے دور ترین وہ بندہ ہے جو کسی شخص سے بھائی چارہ قائم کرے اور اس کی خطاؤں کو اپنے پاس محفوظ رکھے تاکہ ایک دن ان کے ذریعہ اس کی سرزنش کرے۔

الکافی : 7/ 355 /2

تبصرہ ارسال

You are replying to: .