حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام :
أَدَاءُ الْأَمَانَةِ وَالصِّدْقُ يَجْلِبَانِ الرِّزْقَ وَالْخِيَانَةُ وَالْكَذِبُ يَجْلِبَانِ الْفَقْرَ وَالنِّفَاق
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
امانت کو ادا کرنا اور سچ بولنا رزق و روزی لاتا ہے اور امانت میں خیانت اور جھوٹ بولنا فقر اور نفاق لاتا ہے۔
تحف العقول، ص 403