حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حدیث میں ماں باپ کی طرف محبت سے دیکھنے کو عبادت شمار کیا ہے۔