۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیه السلام نے ایک روایت میں خدا پر حسن ظن کے ثمر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

اَحسِنِ الظَّنَّ بِاللّه‏ِ فَاِنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ يَقولُ: اَنا عِندَ ظَنِّ عَبدىَ المُؤمِنِ بى، اِن خَيرا فَخَيرا وَ اِن شَرّا فَشَرّ

حضرت امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

خدا وند متعال پر اچھا گمان رکھو کیونکہ خداوند عالم فرماتا ہے کہ "میں اپنے بندہ مؤمن کے اپنے متعلق گمان کے نزدیک تر ہوں۔ اگر وہ مجھ پر اچھا گمان رکھے تو میں ( بھی) اس سے اچھا برتاؤ کرتا ہوں اور اگر وہ مجھ سے بد گمان ہو تو میں بھی اس سے اچھا برتاؤ نہیں کرتا"۔

اصول کافی، ج 2 ص 72، ح 3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .