۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
إمام الأحرار

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں آسمان میں امام حسین علیه السلام کے مقام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

إِنَّ الْحُسَینَ بْنَ عَلِی فِی السَّمَاءِ أَکبَرُ مِنْهُ فِی الْأَرْض

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

آسمان میں حسین بن علی علیمها السلام کا مقام زمین میں ان کے مقام سے بلند تر ہے۔

بحارالانوار، ج 36، ص 205، ح 8

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .