جمعہ 4 جولائی 2025 - 08:03
حدیث روز | زیارتِ حضرت سید الشہداء (ع) کی بے مثال فضیلت

حوزه/ امام جعفر صادق علیه‌السلام نے ایک روایت میں قبرِ حضرت سیدالشهداء (ع) کی زیارت کی بے مثال فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیه‌السلام:

إِنَّ زِیارَةَ قَبرِ الحُسَینِ (علیه‌السلام) تَعدِلُ مِائةَ حَجَّةٍ مَقبولَةٍ مَعَ رَسولِ اللّٰهِ (صلّى‌اللّٰه‌علیهِ‌وآلِهِ).

حضرت امام جعفر صادق علیه‌السلام نے فرمایا:

یقیناً زیارت قبر حسین علیه‌ السلام کا ثواب رسول خدا صلی‌ الله علیه وآله وسلم کے ساتھ کئے گئے سو مقبول شدہ حج کے برابر ہے۔

ثواب الأعمال، ص ۵۲.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha