حوزه/ امام جعفر صادق علیهالسلام نے ایک روایت میں قبرِ حضرت سیدالشهداء (ع) کی زیارت کی بے مثال فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔