ہفتہ 5 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | حضرت عباس (ع) کے مقام و منزلت پر شہداء کا رشک

حوزه/ امام زین العابدین علیه‌السلام نے ایک روایت میں بروزِ قیامت حضرت ابوالفضل العباس علیه‌السلام کے خداوند متعال کے ہاں مقام و منزلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام السجاد علیه‌السلام:

إِنَّ لِعَبَّاسَ (عَلَيْهِ السَّلَامُ) مَنزِلَةً عِنْدَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى، فِي يَوْمِ الْقِيَامَةِ يَغْبِطُهَا جَمِيعُ الشُّهَدَاءِ.

امام زین العابدین علیه‌السلام نے فرمایا:

بے شک حضرت عباس علیہ السلام کا اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں ایسا بلند مقام ہے کہ قیامت کے دن تمام شہداء بھی اس پر رشک کریں گے۔

بحارالأنوار، ج۴۴، ص۳۷۰.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha