حوزہ/ حضرت عباسؑ کی جوانمردی کا سب سے بڑا امتحان وہ لمحہ تھا جب خیموں میں بچوں کی پیاس شدت اختیار کر چکی تھی۔ انہوں نے مشک تھامی، اور اکیلے ہی نہرِ فرات کی طرف نکل پڑے۔
حوزہ/ ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے قارئین کے لیے مولانا عسکری امام خان جونپوری کے اشعار پیش خدمت ہیں۔
حوزہ/ ایران میں 9 محرم الحرام کو تاسوعای حسینی کے نام سے منایا جاتا ہے، یہ دن حضرت عباس علمدار علیہ السلام سے منسوب ہے جسے بہت ہی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔