حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
الْعِبَادَةُ عَشَرَةُ أَجْزَاءٍ تِسْعَةُ أَجْزَاءٍ فِي طَلَبِ الْحَلَال
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عبادت کے دس حصے ہیں جن میں سے نو رزقِ حلال حاصل کرنے میں ہیں۔
بحار الأنوار، ج ۱۰۳، ص ۹، ح ۳۷.









آپ کا تبصرہ