حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب بحار الأنوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
اغْتَسِلْ في كُلِّ جُمُعةٍ و لَو أنّكَ تَشْتري الماءَ بِقُوتِ يَومِكَ و تَطْويهِ، فإنَّهُ ليسَ شَيءٌ مِن التَّطَوُّعِ أعْظَمَ مِنهُ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر جمعے کو غسل کرو حتی کہ اگر غسل جمعہ کے پانی مہیا کرنے کے لیے آپ کو اس دن کی خوراک کو بیچنا پڑے تو بھی بیچ دو اور بھوکے رہو کیونکہ غسل جمعہ سے بڑھ کر کوئی مستحب عمل نہیں ہے۔
بحار الانوار، ج 81، ص 129









آپ کا تبصرہ