حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
بِئْسَ السَّعْىُ التَّفْرِقَةُ بَيْنَ الاَْليفَيْنِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
بدترین کوشش دو دوستوں کے درمیان جدائی ڈالنا ہے۔
شرح غررالحكم، ج ۳، ص ۲۵۶