حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
كيفِيَّةُ الفِعلِ تَدُلُّ عَلى كَمِّيةِ العَقلِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
کام میں کوالٹی عقل کی مقدار پر دلالت کرتی ہے۔ (یعنی کسی کام میں کوالٹی کی بہتری اسے انجام دینے والے کی عقل کی زیادتی کا پتا دیتی ہے)
غررالحكم، حدیث ۷۲۲۶
آپ کا تبصرہ