حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
اَلْقَصْدُ اِلىَ اللّه ِ تَعـالى بِالْقـُلُوبِ اَبْلَغُ مِنِ اتْعابِ الْجَوارِحِ بِالْأعْمالِ
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کی جانب حضورِ قلب، اعضاء و جوارح کو عمل کی زحمت دینے سے کہیں بہتر ہے۔
بحـارالأنوار، ۷۸/۳۶۴
آپ کا تبصرہ