حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
مُلازَمَهُ الخَلوَهِ دَأبُ الصُّلَحاءِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
گوشہ نشینی (تنہائی میں عبادت) نیک اور صالح افراد کا طرزِ عمل ہے۔
غررالحکم/ ص ۳۱۸