حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "مصادقة الأخوان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر عليه السلام:
ثَلاثةٌ مِنْ أفْضَلِ الاَعْمالِ: شِبْعـَةُ جُوْعـَةِ المُسْلِمِ وَ تَنْفيسُ كُرْبَتِهِ وَ تَكْسُو عَوْرَتَهُ
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
افضل اعمال تین ہیں: بھوکے مسلمان کو سیر کرنا، اس کے غم و اندوہ کو دور کرنا اور اس کی برائی اور عیب پر پردہ ڈالنا۔
مصادقة الأخوان، ص ۴۴