ہفتہ 28 جنوری 2023 - 03:00
حدیث روز | تندی اور نرمی کا ثمر

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں تندی اور نرمی کے ثمر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

إنَّ اللّينَ يُؤنِسُ الوَحشَةَ، وإنَّ الغِلَظَ يوحِشُ مَوضِعَ الاُنسِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

نرمی، وحشت کو آرام و سکون میں بدل دیتی ہے اور تندی (سختی) آرام و سکون کو وحشت میں تبدیل کر دیتی ہے۔

تحف العقول، صفحه ۲۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha