حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
قَليلٌ تَدومُ عَلَيهِ، أرجى مِن كَثيرٍ مَملولٍ مِنهُ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
وہ تھوڑا عمل جو پابندی سے بجا لایا جاتا ہے اس کثیر عمل سے زیادہ فائدہ مند ہے کہ جس سے دل اکتا جائے۔
نهج البلاغه، حکمت ۲۷۸