حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
(إنّ) مِن علاماتِ شِركِ الشَّيطانِ الذي لا يُشَكُّ فيهِ أن يكونَ فَحّاشا، لا يُبالي ما قالَ و لا ما قيلَ فيهِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
شیطان کے شریکِ کار کی علامات میں سے ایک کہ جس میں کسی قسم کا شک نہیں ہے کہ "وہ گالیاں دیتا ہو اور اسے اس چیز کی پرواہ نہ ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے اور کیا سن رہا ہے"۔
الكافي : ۲/۳۲۳/۱