۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو ایمان سے دور ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

مَن قُسِمَ لَه الخُرقُ حُجِبَ عنه الإيمانُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

بداخلاقی اور تندخوئی جس کا مقدر ہو وہ ایمان سے محروم رہ جاتا ہے۔

الكافي: ۲ / ۳۲۱ / ۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .