۲۰ شهریور ۱۴۰۳ |۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 10, 2024
News ID: 386598
15 دسمبر 2022 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی قیدی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

المَسجونُ مَن سَجَنَتهُ دُنياهُ عَن آخِرَتِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حقیقی قیدی وہ ہے جسے اس کی دنیا اس کی آخرت سے روک دے۔

الكافي: ج ۲، ص ۴۵۵، ح ۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .