جمعہ 25 مارچ 2022 - 00:43
حدیث روز | منتظرانِ ظہور کے لئے امید افزا خبر

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں منتظرانِ ظہور کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

يا اَبا بَصيرٍ طُوبى لِشيعَةِ قائِمِنَا الْمُنْتَظِرينَ لِظُهُورِهِ، فى غَيْبِتِهِ، وَالْمُطيعينَ لَهُ فى ظُهُورِهِ، اُولئَكَ اَؤْليآءُاللّه ِ الَّذينَ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لاهُمْ يَحْزَنُونَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اے ابو بصیر! ہمارے قائم (عج) کے شیعوں اور پیروان کو خوشخبری ہو کہ جو ان کی عدم موجودگی میں ان کے ظہور کے منتظر ہیں اور ان کے ظہور کے وقت ان کی مطیع ہیں۔ وہ خدا کے اولیاء ہیں کہ جن کے لیے نہ کوئی خوف ہے نہ ہی غم۔

بحارالأنوار، ج 52، ص 150

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha