۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں وسواس اور پریشانی سے نجات کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمومنین علیه السلام:

صَومُ شَعبانَ يَذهَبُ بِوَسواسِ الصَّدرِ وَ بَلابِلِ القَلبِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

شعبان کا روزہ دل کے وسواس اور جان کی پریشانی کو دور کرتا ہے۔

الخصال، ص 612

تبصرہ ارسال

You are replying to: .