بدھ 9 مارچ 2022 - 08:22
حدیث روز | ایسا عمل جو پیغمبر اکرم (ص) کی شفاعت کا باعث ہے

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں ماہِ شعبان کے روزے کو اپنی شفاعت کا باعث قرار دیاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

شَعبانُ شَهري و رَمَضانُ شَهرُ اللّه ِ فَمَن صامَ شَهري كُنتُ لَهُ شَفيعا يَومَ القِيامَةِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

شعبان میرا اور رمضان خدا کا مہینہ ہے۔ جو بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھے گا تو میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔

بحارالأنوار، ج 97، ص 83

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha