حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
من عائده حرم الله علیه رایحة الجنة
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جو اس (امام حسین علیہ السلام) سے دشمنی کرے گا تو خداوندِ متعال جنت کی خوشبو اس پر حرام کر دے گا۔
بحارالأنوار، 35/405