حوزہ/ بین الاقوامی کلکتہ کتاب میلہ یکم مارچ سے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ 20 ممالک کے پبلیشرز اس میں شامل ہو چکے ہیں۔ کتابوں کے 600 اسٹالز اور لٹل میگزین کے 200 اسٹالز ہیں۔ میلہ 13 مارچ کو ختم ہوگا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha