۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
مسافرت

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سفر کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إفتَتِحْ سَفَركَ بِالصَّدقَةِ وَ اخرُجْ اِذا بَدالَك فَاِنَّكَ تَشترَیِ سَلامَةَ سَفَرِكَ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے سفر کا آغاز صدقہ دینے سے کرو اور اس طرح اپنی سلامتی کو یقینی بناؤ۔

بحارالانوار، ج 100، ص 103

تبصرہ ارسال

You are replying to: .