شب قدر
-
شب ہائی قدر کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں اعمال شب قدر کا اہتمام
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان میں شب قدر کی مناسبت سے اعمال کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز شب 9:00 بجے کیا گیا ۔
-
مسجد الاقصی میں اعمال شب قدر کے پروگرام میں 2 لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
حوزہ/ لاکھوں نمازیوں نے غاصب صہیونیوں جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود شب قدر (رمضان المبارک کی ستائیسویں شب) کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
غزہ کے لوگوں کو ظالم افواج کے ہاتھوں بھیانک نسل کشی سامنا ہے: شیخ الازہر
حوزہ/ احمد الطیب شیخ الازہر نے عربوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام عرب متحد ہو کر قیام کریں اور غزہ میں جاری اس بحران کا مقابلہ کریں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
شب قدر رحمتوں کے نزول اور گناہوں کی مغفرت کی رات ہے / پاکستان کے تمام مسائل کا حل قرآن کی طرف رجوع میں ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کریں تو کوئی وجہ نہیں کہ تمام مسائل و مشکلات کا خاتمہ نہ ہو۔
-
حجت الاسلام حسن رحیمی:
شب قدر میں سب سے افضل عمل صدقہ و خیرات اور خالصانہ دعائیں ہیں
حوزہ / حجت الاسلام رحیمی نے کہا: شب قدر میں بہترین اعمال جو ہم کر سکتے ہیں وہ صدقہ کرنا اور صادقانہ اور خالصانہ دعائیں کرنا ہے۔
-
حدیث روز | شب قدر میں گناہ بخشوانے کا طریقہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شب قدر میں گناہ بخشے جانے کے لیے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ کاشان:
غزہ پر مظالم کی وجہ بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کی منافقت اور بے غیرتی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے غزہ پر مظالم کی وجہ بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کی منافقت اور بے غیرتی قرار دیتے ہوئے کہا:روسی صدر پیوٹن جو کہ ظاہراً کافر ہے پھر بھی غزہ کے عوام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے، لیکن بظاہر مسلم ممالک اب بھی اسرائیل کو اسلحہ اور معاشی امداد فراہم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
ماہ رمضان المبارک؛شب قدر کے اعمال
حوزہ/ماہ رمضان المبارک کے شب قدر کے اعمال
-
حجت الاسلام والمسلمین خسرو پناہ:
شب قدر کی بہترین عبادتوں میں سے ایک علم و دانش کا سیکھنا ہے
حوزہ / ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: اگر کوئی شخص اپنی شناخت ہی نہیں جانتا تو یہ بہت خطرناک ہے چونکہ یہ چیز اس کی زندگی کو مایوسی اور نا امیدی سے بھر دیتی ہے۔
-
حدیث روز | شب قدر میں عبادت کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شب قدر میں جاگ کر عبادت کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
شب قدر، فرشتوں کے نازل ہونے کی شب ہے: امام جمعہ شہر اھر
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی زادہ نے کہا: شب قدر میں فرشتگان الہی فوج در فوج نازل ہوتے ہیں جو خدا کے بندوں کو سلام کرتے ہیں اور امام وقت کی خدمت میں آتے ہیں۔
-
اسلام اور قرآن کے خلاف دشمن کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: اسلام کے خلاف اعلان کی گئی جنگ میں دشمن کو صرف ناکامی حاصل ہوئی ہے کیونکہ قرآن کو سرعام نذر آتش کرنے پر اصرار کرنا اور آزادی بیان کے بہانے اس گھنونے کام کو جائز قرار دینا ایک جرم ہے۔
-
شب قدرامت مسلمہ پر اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک عظیم احسان ہے، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ قرآن کی تعلیمات دستور حیات اور فلاح و بہبود کی ضامن ہے۔
-
شبِ قدر کی تین راتیں کیوں ہیں؟
حوزہ/ تئیسویں کی رات جو اللہ تعالیٰ چاہتا تھا وہ سب کر دیا جاتا ہے۔ یہ شب قدر ہی ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: (یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے)۔
-
شب قدر
حوزہ/ شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان سال کی سب سے زیادہ فضیلت رکھنے والی رات ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ رات ہزار مہینوں سے افضل اور برتر ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کا دل
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کے دل کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام ماندگاری نے کہا: شب قدر کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ شب امام زمانہ (عج) سے مخصوص ہے، تفسیر قمی میں آیت ’’ تنزل الملائکة و الروح فیها ‘‘ کے ذیل میں مرقوم ہے کہ ملائکہ امام (عج) پر نازل ہوتےہیں اور پورے سال کے واقعے اور حوادث کو امامؑ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
-
استادِ حوزہ علمیہ آذربائجان:
حضرت فاطمه زہراء (س) ليلة القدر ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین عباس علی پور نے حضرت فاطمه زہراء (س) کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ احادیث کی رو سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا ليلة القدر ہیں، جس طرح شب قدر کا ادراک ممکن نہیں، اسی طرح سے صدیقہ کبریٰ (س) کا ادراک بھی ناممکن ہے۔
-
اسلام کا فلسفہ معیشت وسائل کی مساوی تقسیم ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام مساوات، اخوت، انفاق فی سبیل اللہ، زکوٰۃ، خیرات، صدقات، چیرٹی، قرض حسنہ، جائز منافع، رزق حلال کی اساس پر استوار ہے۔ اِسلام نے معاشرے کے تمام طبقات میں اموال، دولت اور وسائل یکساں تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِسلام کا معاشی اُصول یہ ہے کہ معاشی تنگی یا معاشی محرومی میں مبتلا ایک فرد بھی کفالت سے محروم نہ رہے۔
-
قرآن کے ذریعے تزکیہ نفس، دلوں کو طہارت اور عقلوں کو حکمت ملتی ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ انسان قرآن مجید کے ذریعے تزکیہ نفس، دلوں کو طہارت اور حکمت لے سکتا ہے۔
-
حدیث روز | شبِ قدر کی عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شبِ قدر کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شہادت امام علیؑ پر انجمن شرعی کے زیر اہتمام وادی بھر میں مجالس عزا:
امیرالمومنین حضرت امام علی ؑکی حکومت مثالی حکومت تھی، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اگر عادلانہ نظام کی بات کرتے ہیں تو ہمارے سامنے حضرت علی ؑکی عادلانہ حکومت کے بے شمار نمونے موجود ہیں۔ امامت کے لئے منصوب ہونے کے باوجود آپ ؑنے حکمرانی عوام کے بے پناہ اصرار پر قبول فرمائی۔ عوام کا اصرار آپ ؑکی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔
-
تصاویر/ روضہ امام رضا (ع) میں اکیسویں ماہ رمضان المبارک پر شب قدر کے اعمال و عزاداری
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری کی اور خداوند کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کیا۔
-
اصفہان میں نمائندہ ولی فقیہ:
شب قدر ماہ مبارک رمضان کا دل ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان کے امام جمعہ نے کہا: بزرگ علماء شب قدر میں امام زمانہ (عجل) کے لئے دعا، صدقہ اور آنحضرت سے توسل کی تاکید کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: ماہ رمضان توبہ کا مہینہ ہے اور اس کا دل شب قدر ہے۔
-
حدیث روز | شبِ قدر کے متعلق قابلِ غور نکتہ
حوزہ / حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شبِ قدر کے متعلق ایک قابلِ غور نکتہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
تصاویر/ حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے اعمال شب قدر کا اہتمام
حوزہ/ مشہد مقدس حرم امام رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین علی خیاط:
گناہوں کی مغفرت کے لیے شبِ قدر خاص ایک فرصت ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں مدرسہ علمیہ کے پرنسپل نے کہا: شبِ قدر کو درک کرنے کے لیے بزرگ علماء کرام ماہ رجب کے آغاز سے ہی روزے رکھنا شروع کر دیتے تھے۔ شب قدر گناہوں کی مغفرت کے لیے خاص فرصت ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر:
امام رضا (ع) کا حرم شب قدر کے اعمال کی انجام دہی میں غیر ایرانی زائرین کا میزبان
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں غیر ایرانی زائرین کے شعبہ کے مدیر نے اردو اور عربی زبان زائرین کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں خصوصی طور پر ۱۹ویں،۲۱ویں اور ۲۳ویں شب قدر میں اعمال کے انعقاد کی اطلاع دی۔
-
حدیث روز | ماہِ مبارک رمضان کا دل
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قلبِ ماہِ مبارک رمضان کا تعارف کرایا ہے۔