منگل 11 اپریل 2023 - 02:08
حدیث روز | شبِ قدر کے متعلق قابلِ غور نکتہ

حوزہ / حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شبِ قدر کے متعلق ایک قابلِ غور نکتہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

رَأْسُ السَّنَـةِ لَيْلَةُ الْقَـدْرِ يُكْتَبُ فيها ما يَكُونُ مِنَ السَّنَةِ اِلَى السَّنَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سال کی اساس اور بنیاد شبِ قدر ہے اور اس میں ایک سال سے دوسرے سال تک جو کچھ ہوتا ہے، لکھا جاتا ہے۔

وسائل الشيعه، ج ۷، ص ۲۵۸، ح ۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha