حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادقعلیه السلام:
التَّقدیرُ فی لَیلَةِ تِسعَ عَشرَةَ و الإبرامُ فی لَیلَةِ إحدی و عِشرینَ و الإمضاءُ فی لَیلَةِ ثلاثَ و عِشرینَ.
امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:
انیسویں شب میں تقدیر لکھی جاتی ہے، اکیسویں شب میں اس کی دوبارہ تائید کی جاتی ہے اور تیئیسویں شب میں اس پر دستخط اور مہر لگائی جاتی ہے۔
الکافی، ج ۴، ص ۱۵۹









آپ کا تبصرہ