ہفتہ 8 اپریل 2023 - 01:10
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

عَلَيكُم في شَهرِ رَمَضانَ بِكَثرَةِ الاِستِغفارِ و الدُّعاءِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ماہ مبارک رمضان میں تمہیں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنی چاہئے۔

الكافى: ج ۴ ، ص ۸۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha