۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
News ID: 389460
5 اپریل 2023 - 16:45
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے ایک قبیح عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مُذیعُ الْفاحِشَةِ کَفاعِلِها

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

برائیوں کو فاش کرنے والا اسے انجام دینے جیسا ہے۔

غررالحکم، ج ۱، ص ۷۰۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .