حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
دواءُ النَّفسِ الصَّومُ عَنِ الهَوی، وَالحِمیَةُ عَن لَذّاتِ الدُّنیا
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
نفس کی دوا (نفسانی خواہشات سے بچنے کی دوا) شہوت (ہوا و ہوس) سے خود کو روکنا اور دنیاوی لذتوں سے بچنا ہے۔
غررالحکم، ح ۵۱۵۳