حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جہاد النفس" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قيل للرّضا عليه السلام:
ما حَدُّ التَّوکل؟ فَقال لی: اَن لا تَخافَ معَ اللهِ اَحَداً
امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ توکل کیا ہے؟ تو امام علیہ السلام نے فرمایا: توکل یہ ہے کہ خدا کی موجودگی میں کسی سے نہ ڈرو۔
جھاد النفس، ح 292









آپ کا تبصرہ