حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
مَنْ قَرَأَ فى شَهْرِ رَمَضانَ ايَةً مِنْ كِتابِ اللّه ِ كانَ كَمَنْ خَتَمَ الْقُرْانَ فى غَيْرِهِ، مِنَ الشُّهُورِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے بھی ماہِ مبارک رمضان میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت کی وہ اس شخص کی طرح ہے کہ جس نے دیگر مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کی۔
بحارالأنوار، ج ۹۳، ص ۳۴۶