حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "إرشاد القلوب" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
عائِدُ الْمَريضِ يَخوضُ فِى الْبَرَكَةِ فَاِذا جَلَسَ انْغَمَسَ فيها
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
بیمار کی عیادت کرنے والا برکت میں گِھر جاتا ہے اور جب (بیمار کے پاس) بیٹھتا ہے تو وہ اس (برکت) میں غوطہ زن ہو جاتا ہے (یعنی برکت اس کے پورے وجود کا احاطہ کر لیتی ہے)۔
إرشاد القلوب، ج ۱، ص ۴۴