۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
نوروز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوروز کی اہمیت کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

يَومُ النَّيروزِ هُوَ اليَومُ الَّذي يَظهَرُ فيهِ قائِمُنا أهلَ البَيتِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

نوروز وہ دن ہے کہ جس دن ہم اہلبیت (ع) کے قائم (عج) ظہور فرمائیں گے۔

بحارالأنوار، ج ۵۲، ص ۲۷۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .