۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ماہ رمضان

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان کے بہترین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ فِی هَذَا الشَّهْرِ الْوَرَعُ عَنْ مَحَارِمِ اللَّهِ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ماہِ مبارک رمضان کا بہترین عمل خدا کی حرام کردہ چیزوں سے اجتناب کرنا ہے۔

وسائل الشیعه، ج ۱۰، ص ۳۱۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .