منگل 18 اپریل 2023 - 03:18
حدیث روز | مجاہدین فی سبیل اللہ کا مقام

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مجاہدین فی سبیل اللہ کے مقام و منزلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

المُجاهِدونَ في سَبيلِ اللّه ِ قُوّادُ أهلِ الجَنَّةِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مجاہدینِ راہِ خدا اہلِ بہشت کے رہنما ہیں۔

بحارالأنوار، ج 8 ، ص 199

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha