منگل 25 اپریل 2023 - 00:34
حدیث روز | میاں بیوی کے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی اہمیت

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں میاں بیوی کے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَاللّه‌ِ اَشَدُّكُمْ اِكْراما لِحَلائِـلِهِمْ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

تم میں سے خدا کے نزدیک سب سے زیادہ باعزت وہ شوہر اور بیوی ہیں جو ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔

وسائل الشيعه، ج ۱۵، ص ۵۸ ، ح ۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha